Best quotes in Urdu capture the essence of life, friendship love, and humanity in just a few words, making them timeless and universal. From renowned poets like Mirza Ghalib, Muhammad Ali Jinnah and Allama Iqbal. These quotes not only showcase the richness and depth of the language but also offer wisdom and guidance for people from all walks of life. Whether it is about love, success, or the journey of life, these quotes have the power to touch our hearts and leave a lasting impact. So, let’s explore some of the best quotes in Urdu, Islamic quotes and friend quotes with images and be inspired by their profound wisdom and beauty.
Table of Contents
ToggleBest Quotes In Urdu
کیا کہوں زندگی کے بارے
میایک تماشہ تھا عمر بھر دیکھا
Kya kahoon zindagi ke baare mein,
Ek tamasha tha umar bhar dekha.
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی ائیں گے
یہ دن اگر برت چھے بھی آئیں گے
Shaakhein rahein to phool bhi patte bhi aayenge,
Yeh din agar barat chhe bhi aayenge.
میرے خیال میں موت تکلیف دہ ہے
لیکن اتنی نہیں جتنی کے زندگی
Mere khayal mein maut takleef de hai,
Lekin itni nahi jitni ke zindagi.
انسان نے محسوس کرنا اس لیے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اسے
ان چیزوں سے محبت ہو گئی ہے جن میں احساس نہیں
Insaan ne mehsoos karna is liye chhod diya hai kyunki
use Un cheezon se mohabbat ho gayi hai jin mein ehsaas nahi.
زندگی محبت کے بغیر ایسی ہے
جیسے وہ پیڑ جس میں پھول ہوں نہ پھل
Zindagi mohabbat ke baghair aisi hai
jaise woh peedh jis mein phool hon na phal.
لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد ہوتا ہے
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا
اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔
مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے
قدرے اور بد مزاج رہیں تو کوئی ملامت نہیں ہے
تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے
خوبصورتی آنکھوں کو متاثر کر سکتی ہے
لیکن شخصیت سیدھے دل پر قبضہ جما لیتی ہے ۔
ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے
نیکی کمانے کا سہی وقت جوانی ہے
ہم نیکیاں اُس وقت کرتے ہیں جب ہم بڑایاں کرنے کے قابل نہیں رہتے۔
Best Friend quotes In Urdu
خود اعتمادی کامیابی کا سب سے بڑا راز ہے
اُن لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو مگر
اُن کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو
دوسروں کے اچھے ہونے کا انتظار مت کرو
بلکہ انہیں اچھا بن کر سکھاؤ کہ اچھا انسان کیسا ہوتا ہے۔
اگر آپ کا دل خالص و پاکیزہ ہے، تو دنیا کی کوئی شیطانی قوت
آپکا محاصرہ نہیں کر سکتی
زندگی تب بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں
لیکن زندگی تب بہترین ہوتی ہے جب کر آپ کی وجہ سے کوئی دوسرا خوش ہوتا ہے۔
Best Quotes In Urdu (Islamic)
اللہ تعالی کو ہر وقت اپنے ساتھ سمجھنا افضل ترین ایمان ہے۔
جس نے انسانوں کا حق نہیں پہچانا
اس نے خدا کا حق نہیں پہچانا۔
حضرت عثمان غنی ؓ فرماتے ہیں کہ عقلمند کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا
مگر بے وقوف کہتا ہے کہ میں سب کچھ جانتا ہوں
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں
وہ بلندی کس کام کی جس پر انسان
چڑھے اور انسانیت سے گر جائے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
ہر بات دل سے لگاؤ گے تو روتے رہ جاؤ گے
جو جیسا ہے اُس کے ساتھ ویسا بنا سیکھو۔
وہ شخص بہت گنہگار ہے
جس کو لوگوں کی برائی کے لیے وقت ملے۔
ہر بار قصور تربیت کا نہیں ہوتا
بعض اوقات کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں
آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں۔
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے
تو انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی
اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
لفظوں کے دانت نہیں ہوتے
مگر یہ کاٹ لیتے ہیں