Deep Sad Quotes in Urdu | Sad Poetry Quotes

Check out our collection of sad quotes in Urdu. These quotes talk about feelings like sadness and heartbreak, written in Urdu.

Sadness is a universal emotion experienced by everyone at some point in their lives. It’s that heavy feeling in your heart when things aren’t going well. Our curated selection of sad quotes, including one-liners, love quotes, poetry quotes, and deep reflections, captures these emotions in a comforting and relatable manner.

We have compiled the best Sad quotes in Urdu for you, offering a range of expressions to articulate your feelings smoothly. Whether you seek solace in life quotes or need inspiration, delve into our collection of motivational quotes for more emotional journeys.

Deep Sad Quotes in Urdu | Sad Poetry Quotes

نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں

Sad quotes in Urdu A poetic reflection on love's scars, as the heart speaks to itself and sheds tears in solitude.

یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے

sad quotes in Urdu فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل

فلک نے معجزہ مانگا تیری محبت کا
تو جھوم جھوم کے صحراؤں سے اٹھا میرا دل

sad Quotes in Urdu یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا

یقین نہ آۓ تو اِک بار پوچھ کر دیکھ لو
جو ہنس رہا ہے۔ وہ زخم سے چور نکلے گا

Sad Quotes in urdu تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا

تو بھی اے شخص کہاں تک مجھے برداشت کرے
بار بار ایک ہی چہرہ نہیں دیکھا جاتا

نبیل عینِ عشق میں بھی اِک ترامیم ہونی چاہیے
کھیل کے دل توڑنے کی نہیں موڑنے کی ریت ہونی چاہیے

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر
ہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے

Sad quotes in urdu

جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ
کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

میں بھی بہت عجیب ہوں اتناsad quotes in urdu عجیب ہوں کہ بس خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

محبت کرنے کی تجارت بھیsad quotes in urdu انوکھی ہے منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

محبت کرنے کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں

Sad Quotes in Urdu One Line

تیرے فیصلے بہترین ہیں، یا رب، لیکن میرا دل ترس جاتا ہے، یا رب۔

بوڑھی ھو جاتی ھے کچھ اور تسلی فرحت درد ھو جاتا ھے کچھ اور جواں شام کے بعد

کل سیاست میں بھی محبت تھی اب محبت میں بھی سیاست ہے

ہم کسی کے لئے ضروری تب تک ہیں جب تک انہیں ہماری جگہ کوئی اور نہیں مل جاتا۔

شام سے ہی بجھا سا رہتا ہے دل ہوا ہے چراغ مفلس کا

یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے

کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں، اور میں خود سے پریشان ہوں

کبھی کبھی انسان کو اُس کی اپنی اچائی تباہ کرتی ہے

صبر کرنا کوئی کمزوری نہیں ہوتی، یہ وہ طاقت ہے جو ہر کس کے پاس نہیں ہوتی

تنہا رہنے میں ایک طاقت ہوتی ہے جسے بہت کم لوگ سنبھال سکتے ہیں

سانس کا پتا نہیں کب ختم ہو جائے، درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا

دل تو کرتا ہے کہ رو لو آج، جیسے برسات کے بعد کوئی نہ جانے کس بات پر اُداس ہو۔

میرا بھروسہ ایسے ہی نہیں ٹوٹا
مے نے دیکھا ہے تجھے غیروں کی باہوں میں دل لگاتے ہوئے

نیک ضرور بنیں، مگر اتنا بھی نہیں کہ دوسرا گناہگار نظر آنے لگے

Sad love Quotes in Urdu

Sad love quotes in Urdu

یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے

Sad love quotes in Urdu

کافروں سے بدتر ہوتے ہیں
بیچ راستے میں چھوڑنے والے

sad love quotes in Urduیاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی

یاد کے بے نشاں جزیروں سے
تیری آواز آ رہی ہے ابھی

Sad love quotes in Urdu

کب تک اس پیاس کے صحرا میں جھلستے جائیں
اب یہ بادل جو اٹھے ہیں تو برستے جائیں

Sad love quotes in Urdu

رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں

یاد کیا آئیں وہ بیتے ہوئے ساون مجھ کو
میں وہ پنچھی ہوں جسے اپنی صدا یاد نہیں

ہجوم غم میری فطرت بدل نہیں سکتا
میں کیا کروں مجھے عادت ہے مسکرانے کی

دل میں اتارئیے نہیں نشتر سوال کا
اس غم کا کچھ علاج نہیں‌ھے دعا کریں

اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا

کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو میں
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں

دونوں جہان تیری محبت میں ھار کے
وہ جا رھا ھے کوئی شب غم گزار کے

درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے

رابطے حد سے بڑھ جائیں تو غم ملتے ہیں
ہم اسی لئے ہر شخص سے کم ملتے ہیں

ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو

یہ بِھیڑ نکلتی تھی کہاں خانۂ دِل سے
یادوں کو نہایت ہی قرِینے سے نِکالا

Sad Poetry quotes

Sad poetry quotes

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

Sad poetry quotes in Urdu

درد کم ھونے لگا آؤ کہ کچھ رات کٹے
غم کی معیاد بڑھاؤ کہ کچھ رات کٹے

گھر بنا کر میرے دل میں وہ چھوڑ گیا
نا خود رہتا ہے اور نہ کسی کو بسنے دیتا ہے

یہ مکتب کا پڑھا سب ہی بھلا دیتی ہوں
زندگی اپنا سبق خود ہی سکھا دیتی ہے

ہے کون زمانے میں میرا پوچھنے والا
نادان ہیں جو کہتے ہیں گھر کیوں نہیں جاتے

یہ مکتب کا پڑھا سب ہی بھلا دیتی ہوں
زندگی اپنا سبق خود ہی سکھا دیتی ہے

داستان ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبّت ہو

یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں

حرفِ تسلی تو اِک تکلفُ ہے
جسکا درد اُسی کا درد باقی سب تماشے

رویا ہوں تو اپنے دوستوں میں
پر تجھ سے تو ہنس کے ہی ملا ہوں

زندگی کب کی خاموش ہوگئی
دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے

زندگی کب کی خاموش ہوگئی
دل تو بس عادتن دھڑکتا ہے

Deep sad Quotes in Urdu

deep Sad quotes in Urduمجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی

بیاں درد محبت جو ہو تو کیوں کر ہو
زباں نہ دل کے لیۓ ہے نہ دل زباں کے لیۓ

بڑے نزدیک سے انجان بن کر گزرا ہے
وہ جو دور سے پہچان لیا کرتا تھا

بدلے میں تمہیں کچھ تو وہ کہتے ہوں گے
ہنس ہنس کے دکھاتی ہو ادائیں جن کو

ہر وہ شخص جھوٹا ہے جو کہتا ہے
کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا

تم وہی سے پلٹ گے ورنہ
مشکلیں ختم ہونے والی تھی

سُنا ہے اتنی مدّت میں ، تو پتھر بول پڑتے ہیں
تیری تصویر میرے ساتھ ، باتیں کیوں نہیں کرتی؟

deep quote in Urdu

گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں

درد تو روز کا تماشہ ھے
لیکن آ ج شدید ھے سائیں

جدائی کی تکلیف ملاقات
کی خوشی کی قیمت نہیں ہے

دل دکھانے پر بھی جو شخص آپ سے شکایات تک نہ کرسکے
اس شخص سے زیادہ محبت آپ کو کوئی نہیں کرسکتا

آنسو دل سے نہیں بلکہ
دماغ سے آتے ہیں

“کوئی ہمیں بچا نہیں سکتا مگر ہم خود کو بچا سکتے ہیں. کوئی اور نہیں کر سکتا اور نہ کوئی کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔ ہمیں خود پر ہی فائزہ کرنا ہوتا ہے

زندگی چھوٹی ہے
اور اسے میٹھا بنانا آپ کے ہاتھ میں ہے

Heart Touching sad quotes

heart touching sad quotes

جو مکمل ملتے نہیں
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں

بھروسہ وہ دیوار ہے جسے ایک بار توڑ دیا جائے
توہ پھر دوبارہ نہیں بن سکتی

نصیب سے زیادہ بھروسہ کیا تھا تم پر
نصیب اتنا نہیں بدلہ جتنا تم بدل گئے

تم سمندر کی رفاقت پے بھروسہ نہ کرو
تشنگی لب پے سجائے ہوئے مر جاؤگے

زندگی میں کیوں بھروسہ کرتے ہو غیروں پر
جب چلنا ہی ہے اپنے پیروں پر

دل کو تیری چاہت پے بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

سچی محبّت میں پہلا کدم
ایک دوسرے پر بھروسے کا ہوتا ہے

یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تیرے پاس چلے آتے

عمر جتنی بھی کٹی اسکے بھروسے پے کٹی
اور اب سوچتا ہوں اسکا بھروسہ کیا تھا

بھروسہ رشتے کی سب سے مہنگی
اور سب سے پہلی شرط ہے

کسی نے بھروسہ توڑا توہ کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہے ہم

عادتاً تم نے کر دیے وعدے
عادتاً ہم نے بھی بھروسہ کر لیا

conclusion

In conclusion, these quotes have profound wisdom, knowledge, and belief to overcome unhappiness in a true manner. So, Next time you are feeling in grief don’t forget to visit us because we bring true valuable words to be part of you. with the hope that you will enjoy the journey with us if you have any question please do not hesitate to reach out to us through the comment box.

FAQs

What are sad quotes in Urdu?

Sad quotes in Urdu are poetic expressions that convey feelings of sadness, heartbreak in the Urdu language. Here is an example

“راستے بھٹک جاتے ہیں، منزل سے پہلے” Translation: “The paths wander before reaching the destination.”

Yes, renowned poets such as Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, Allama Muhammad Iqbal and Mir Taqi Mir are famous for their sorrowful and emotional sad quotes in Urdu.

You can use translation tools or seek the help of a fluent Urdu speaker to understand the meaning and depth of sad quotes in Urdu.

of course , sad quotes in Urdu can sometimes make people feel a little better during difficult times. They can help people feel like they’re not alone in feeling sad and can give them words to express their emotions.

0Shares

Leave a Comment