Table of Contents
ToggleIntroduction
We believe in the power of words, and that is why we have curated a collection of the best motivational quotes in Urdu to share with you. Whether you are feeling down or in need of a boost of motivation, a few words of motivation can go a long way in helping you stay motivated and focused towards your Goals. Here we will explore some of the most inspiring motivational quotes in Urdu, to help you stay motivated and positive in every aspect of your life.
These quotes not only offer words of encouragement but also provide a deeper understanding of life and its complexities. From Sad quotes that help us heal from heartbreak to Life quotes that teach us valuable lessons, and Best quotes that remind us to never give up.
Motivational Quotes in Urdu
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کہ تم
ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
Tumhare nafs ki behteri ke liye itna kafi hai ke tum un cheezon
se door hojaoo jo tumhein dosron mein nahi pasand.
زندگی میں جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے تو سمجھ آتا ہے
کہ ہم نے دوسروں کی خاطر اپنا کتنا دل دکھایا ہے
Zindagi mein jab kabhi hamara khud se samna hota hai to samajh aata hai
ke humne dosron ki khatir apna kitna dil dikhaya hai.”
زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں دس بار کرنے کا بعد
گیارھویں بار اٹھ جانے کا نام کا میابی ہے
Zindagi musalsal imtehan hai, Yahan das baar karne ke baad
gyarahvi baar uth jaane ka naam ka mayabi hai.
ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں
کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے
Hamesha apni chhoti chhoti ghaltiyon se bachne ki koshish
karo kyun ke insaan pahaadon se nahi, pattharon se thokar khata hai.
Mehnat itni khamoshi se karo
ke tumhari kamiyabi shor macha de.
محنت اتنی خاموشی سے کروک
تٌمھاری کامیابی شور مچا دے
ماضی بَدَل نہیں سکتا پر حال اور
مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہیں
Maazi badal nahi sakta, par haal
aur mustaqbil aaj bhi hamari mutthi mein hain.
ڈوبنا پڑتا ہے اٌبھرنے سے پہلےغروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا
Dubna parta hai ubharnay se pehle
gharoob honay ka matlub zawaal nahi hota.
جس طرح شبنم کے قطرے مرجھاۓ ہوۓ پھولوں کو تازگی بخشتے ہیں
اسی طرح الله کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے
Jis tarah shabnam ke qatray murjhaaye hue phoolon ko
taazgi bakhshate hain, usi tarah Allah ka
zikr mayoos dilon ko roshni bakhshata hai.
Jin mein tanha chalne ke hoslay hote hain,
ek din unhi ke peeche qafle hote hain.
جن میں تنہا چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دِن اُن ہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں
کہ وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
Apni ghalti tasleem karna darasal khud ko insaan
maanna hai, kyun ke woh sirf shaitan hai jis ne
aaj tak apni ghalti tasleem nahi ki.
لہروں سے ڈر کر نوکا پار نہیں ہوتی
کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی
Lahron se dar kar noka par nahi hoti,
Koshish karne walon ki haar nahi hoti.
Reality motivational quotes in Urdu
کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیوں کے تمہاری جو حیثیت ہے
یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ الله کا تم پر کرم ہے
اپنی غلطی تسلیم کرنا دراصل خود کو انسان ماننا ہے کیوں کہ
وہ صرف شیطان ہے جس نے آج تک اپنی غلطی تسلیم نہیں کی
بعض اوقات آپ جن لوگوں کو بہت زیادہ اہمیت دے دیتے ہیں
تو ان کے نزدیک آپ کی کوئی اہمیت ہی نہیں رہتی
وقت میں دوسروں کے کام آیا کرو کیوں کے مشکل وقت سب پر آتا ہے
کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جن کے جواب میں ہم ٹھیک ہے
کے علاوہ کچھ نہیں کہ سکتے جبکہ وہ کسی بھی طرح ٹھیک نہیں ہوتیں
ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے
جھوٹ اس لیے بھی بک جاتا ہے کیوں کہ سچ کو خریدنے کی اوقات ہر کسی کی نہیں ہوتی
جس معاشرے میں اچھی اور میاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں وہاں قوم
کی فکر کرنے والوں کے بجائے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کہ آپ تنہا راہ ِہدایت پر چل پڑیں
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں کہ آپ خوش ہیں یا نہیں انھیں
فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انھیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں
آپ جس کے ساتھ جتنا زیادہ مخلص ہونگے وہ آپکو اتنا ہی زور دار تھپڑ مارے گا
کہ آپ کی مخلصی بھی حیران رہ جائے گی
پہلے کے مسلمان اسلام کے مطابق زندگی گزارتے تھے
اور آج کے مسلمان اپنی مرضی کے مطابق اسلام کو چلاتے ہیں
کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لو
کہ کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جائے
Motivational quotes in Urdu for success
Guzri hui zindagi ko yaad na kar,
Taqdeer mein jo nahi likha uski fariyad na kar,
Jo hoga woh hokar hi rahega,
To kal ki fikr mein apna aaj barbad na kar.
گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر
جو ہوگا وہ ہوکر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
جس معاشرے میں اچھی اور میاری تعلیم مہنگے داموں بیچی جائیں
وہاں قوم کی فکر کرنے والوں کے بجائے ذریعہ معاش کی فکر کرنے والے ہی پیدا ہوتے ہیں
اے طائرِ لاہوتی، اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
Aye tair-e-lahooti, is rizq se maut achi
Jis rizq se aati ho parwaz mein kotahi.
Zindagi baraf ki manind hai, is ko achay kaamon mein guzaar do,
warna yeh pighal to rahi hai, khatam bhi ho jayegi.
Kamiyab log apne faislon se duniya badal dete hain
aur kamzor log duniya ke dar se apne faislay badal dete hain.
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
یہی جنون یہی خواب میرا ہے
وہاں چراغ جلا دوں جہاں اندھیرا ہے
Yehi junoon, yehi khwab mera hai,
Wahan charagh jala do, jahan andhera hai.
جن کے پاس دینے کے لیے محبّت کے سوا کچھ نہیں ہوتا
ان کو جینےکے لیے درد کے سوا کچھ نہیں ملتا
Jin ke paas dene ke liye mohabbat ke siwa kuch nahi hota,
unko jeenay ke liye dard ke siwa kuch nahi milta.
Hopeful motivational Quotes to Remind You to Never Give Up
تم دوسروں کے راستے کی رکاوٹیں دور کرتے جاؤ
تمہاری اپنی منزل کا راستہ آسان ہوتا چلا جائے گا
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو: زبان کو ذکر سے،
آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ ہوا
جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو: زبان کو ذکر سے،
آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے
بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں وہ سبق کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
جب ٹانگیں کھینچنے والے اچانک ٹانگیں دبانے لگ جائیں
تو سمجھ جاؤ کہ دال میں کچھ کالا ہے
جب بھی کسی غریب کو کچھ دیں تو یہ نہ سوچیں کے آپ اسکی دنیا سنوار رہے ہیں
بلکہ یہ سوچیں کے وہ غریب آپ کی آخرت سنوار رہا ہے
کوئی کہتا ہے دنیا پیار سے چلتی ہے کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے
جب آزمایا تو پتا چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
Motivational quotes in Urdu text
“ہار نہیں ماننا، کامیابی تک کا راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔”
خود کو پہچانو، اپنی طاقت کو جانو، اپنے خوابوں کو پکڑو۔
توتے ہوئے پر کے نیچے سے ہیچک کر نہیں ہرتے۔
احمق انسان سے کبھی بحث نہ کریں کیونکہ وہ اپنی عقل کے مطابق
ہی بات سمجھتا ہے اور کچھ تو سمجھتے ہی نہیں۔
لوگوں کی فضول باتوں پر غور نہ کرنا اور ان کے باتوں کارد عمل نہ دینا
آپ کو پرسکون اور ان کو بے چین کرتا ہے
سب سے بڑا منافق انسان خود ہوتا ہے کیونکہ صرف اپنے ہی مطلب کی بات پسند کرتا ہے
اور جو ہمارے خلاف بات کرے چاہے وہ صحیح ہی کیوں نہ ہو غلط ہی لگتا ہے
سب سے بڑا منافق انسان خود ہوتا ہے کیونکہ صرف اپنے ہی مطلب کی بات پسند کرتا ہے
اور جو ہمارے خلاف بات کرے چاہے وہ صحیح ہی کیوں نہ ہو غلط ہی لگتا ہے
محبت سے بھی زیادہ خالص جذبہ اس دنیا میں اگر کوئی ہے تو وہ نفرت ہے۔
جہاں پر تعلق برقرار رکھنا ہو وہاں الفاظ پر غور کرنا چھوڑ دو۔
اگر کسی کی مدد کرنے پر آپ بدلے کی امید بھی رکھ رہے ہیں
تو آپ کاروبار کر رہے ہیں احساس نہیں۔
جب چل پڑے ہو سفر کو تو پھر حوصلہ رکھو صحرا کہیں ، کہیں پہ سمندر بھی آئیں گے
Conclusion
First of all, I would like to express my gratitude for taking the time to visit this post. I hope you find motivation in our collection. If you have any questions or feedback, please do not hesitate to reach out to us through the comment box. Your thoughts and opinions are valuable to us and we would love to hear from you. We are always looking for ways to improve and provide our readers with the best possible experience.
Frequently asked questions (FAQ)
What are motivational quotes in Urdu?
Motivational quotes in Urdu are inspiring and uplifting phrases or sentences that are written in the Urdu language. They are designed to boost morale, encourage positive thinking, and provide motivation to achieve goals.
How to stay Motivated?
To stay motivated print your favourite Urdu quote and hang it on the walls of offices, personal room and homes. In this way, It will constantly remind you of the goals that you want to achieve in Life.
How can motivational quotes in Urdu help me?
Motivational quotes in Urdu can help by providing a sense of hope, motivation, and encouragement during difficult times. They can also help in changing mindset and attitude towards life.
Are there any cultural or religious references in motivational quotes in Urdu?
Yes, some motivational quotes in Urdu may include references to Islamic teachings, cultural traditions, and historical events that are relevant to the Urdu-speaking community.
nice