Romantic Poetry In Urdu – Best 2 Lines Romantic Shayari

Romance is an important part of our life, we find romance in nature, environment and sometimes charming weather become more eye-catchy. Thus, expressing our inner feelings in words has intense power in romantic poetry. When you are in halal relationship its important to leave close love message to life partner. When it comes to words that have the power to truly understand each other words become more important. In this way, closeness words push us to make our relationship more enjoyable. For this purpose, Romantic poetry in Urdu allows us to share our expression in a poetic way which is the real beauty of enjoyment in these words. Likewise, Romantic poetry in Urdu break the chain of barriers to become closer to our beloved/lovers by expressing to them the real emotions of closeness and attachment.

Here, we have curated a collection for you, including romantic poetry with images and Urdu text, romantic 2-line  poetry, romantic poetry for husbands and wives, and romantic poetry for SMS. You can easily share these with your friends, spouse, and loved ones.

Romantic poetry in Urdu

مجھے پسند ہےبرستی بارش اور
تیری بانہوں کے
تنگ گھیرے

Romantic poetry in Urdu

تو میری نس نس میں یوں بس گیا ہے
جیسے بس گئ ہو پھولوں میں خوشبو

Romantic poetry in Urdu about love and romance

ہم ہمیشہ کے سیر چشم صحیح
تجھ کو دیکھیں تو آنکھ بھرتی نہیں

Hot romantic poetry in Urdu

ایک بار الجھنا ہے تم سے
بہت کچھ سلجھانے کے لیے

Romantic poetry In Urdu for romance

بس اک تم پہ ختم ہو جاتا ہے
میرا غصہ بھی میرا پیار بھی

Romantic poetry in Urdu

بہت ہی مان ہے تم پر سنو پاس وفا رکھنا
سبھی سے تم ملو لیکن ذرا سا فاصلہ رکھنا

top romantic poetry

ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائے
کبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے

Romance poetry in Urdu language

ﺁﻧﺴﻮ ﭼﻠﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﺟﻞﮔﺌﮯ
ﺭﮐﮭﺎﺗﮭﺎﮐﺲ ﻧﮯﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﺑﺎﻝ ﮐﮯ.

Romantic poetry in Urdu for lover

لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں
مجھے تو ان کا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے

Romantic poetry in Urdu text

تمہاری ہر چیز میری روح کو شفا بخشتی ہے
لفظ، ہنسی، آواز اور چہرہ

مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے
تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے

ابھی طلب نے جھمیلوں میں ڈال رکھا ہے
ابھی تو سیکھا ہے تیری آرزو کرنا

فرض کرو میں کھو جاؤں 
یقین دلاؤ تم ڈھونڈو گے

تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا 
مگر تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے

کون ہے دنیا میں جس کو سب کچھ ملِا
ہم کو سب کچھ ملا بس مِلے تُم نہیں

مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے
تنہا ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیے

تُو کوئی بات نہ کر میری سمت دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے ہے

وہ تو ازل سے ہی مجھ میں تھا 
اے عشق تیرا شکریہ گواہی کا

لگا کر گلے وہ ہم سے پوچھتے ہیں
اتنا تیز دل دھڑکنے کی آخر وجہ کیا ہے

2 line Romantic Poetry In Urdu

گال چوم کر مناتا ہے وہ روز مجھے
اس لئے میں روز اس سے روٹھ جاتی ہوں

اس کی محبت کا ، اب کیسے حساب ہو….
جو گلے لگا کر کہتا ہے ، آپ بہت خراب ہو

دل کرتا ہے ہر وقت تیرے صدقے اُتاروں
بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

شکایتیں ساری جوڑ جوڑ کر رکھی تھی میں نے
گلے اپنے لگا کے اس نے سارا حساب بگاڑ دیا

کسی گُلاب میں اتنی خُوشبو نہیں
جتنا مُجھ میں مہکتی ہو تم

‏تمہارے ساتھ کسی اور کو سوچیں گے نہیں
‏بڑے خیال سے رکھیں گے تمہیں خیالوں میں

‏اب خود ہی لگا دیجئے رخسار لبوں سے
ہم عشق کے ماروں سے مشقت نہیں ہوتی

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
میں تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتا ہوں

تجھ کو خبر کہاں کہ ترے نچلے ہونٹ میں
‏ایٹم کے لاکھ حملوں سے بڑھ کر تباہی ہے

تو جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے
ہم ایک دن تیرے بازوں میں، مرے ملیں گے

تمہاری اداںٔیں میری جان ہی نہ لے لیں
یہ اندازِ نظر بدلو میری زندگی کا سوال ہے

تیرے عشق میں یوں نیلام ہو جاؤں
آخری بولی تیری ہو اور تیرے نام ہو جاؤں

Also, check out our other collections of Stylish Poetry, love poetry, Yaad poetry, Sad poetry, Deep poetry, and Barish poetry in Urdu.

Romantic poetry in Urdu for husband/wife

Romantic poetry in Urdu husband & wife

سزا کوئی بھی دو مگر نظر کے سامنے رہو
تمھارے بنا جینے کی عادت نہیں مجھے

Romantic poetry in Urdu-care for her

اتنی فکر تو میری بھی نہیں کرتا یہ دل
جتنی فکر تیری کرنے لگا ہے

Romantic poetry in Urdu for husband

کبهی آؤ دستک دو میرے دل پر
محبت پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا

Romantic poetry for husband

کبھی آ کر بیٹھو میری آنکھوں کے کنارے
پیار کی گہرائی کا اندازہ تجھے ہو گا

Hot romantic poetry in Urdu for husband and wife

آبیتھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں
لفظ ایک نہ بولوں کے زندگی تیرے نام کروں

wife romance

ہونٹ پر تِل ہے جان لیوا ساگال پر ایک کھائی اُف، توبہ

کبھی نہ ٹھکرانہ ایسے سائل کو جسکی أنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں

کبھی نہ ٹھکرانہ ایسے سائل کو
جسکی أنکھوں نے ہاتھ جوڑے ہوں

کانٹے تو آنے ہیں نصیب میں یار جو ہم نے گلاب چنا ہے

کانٹے تو آنے ہیں نصیب میں
یار جو ہم نے گلاب چنا ہے

تیرے بنا نہیں ملتا سکون مجھے کہیں کہا نہ میرے اور صرف میرے ہوکر رہوتم

تیرے بنا نہیں ملتا سکون مجھے کہیں
کہا نہ میرے اور صرف میرے ہوکر رہوتم

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں جی میں آتا ھے جی بھر کے تجھے پیار کروں

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں
جی میں آتا ھے جی بھر کے تجھے پیار کروں

ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے

ایک ایسا بھی وقت ہوتا ہے
مسکراہٹ بھی آہ ہوتی ہے

کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں

کن لفظوں میں بیاں کروں اہمیت تیری
کہ بن تیرے ہم اکثر نامکمل رہتے ہیں

Romantic Poetry for sms

دل کی کتاب کا ہر لفظ آج سے تیرے نام
یہ زندگی یہ چاہت سب کے سب تیرے نام

اپنی شاموں میں حصہ پھر کسی کو نہ دیا ہم نے
عشق ترے بغیر بھی صرف تجھ سے ہی کیا ہم نے

وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک بننے پہ کیوں خفا تھا
جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

وہ میرا معیارکیا گراہیں گے جن کا خود کا کوٸ معیار نا ہو

محبت کا نشہ اُترا تو دیکھا اُسے اپنی ۔ مجھے اپنی پڑی تھی

مِٹائے گا مجھ کو عدم کیا کوئی محبت میرا سنگِ بنیاد ہے

جس قدر ان کو اے عدم دیکھا اس قدر دیکھنے کی پیاس رہی

عدم وہ ملے میں نے جاں وار دی بڑی مختصر ہے کہانی مری

زندگی خاک نا تھی خاک اڑاتے گزری تجھ سے کیا کہتے تیرے پاس جو آتے گزری

راہ و رسمِ دوستی قائم تو ہے لیکن ،حفیظؔ، ابتدائے شوق کی لمبی ، ملاقاتیں گئیں

conclusion

As you arrive at the end of this page with this hope that you have found our collection of romantic poetry in Urdu helpful. Don’t forget to visit more as we bring an amazing poetry for you. I hope you like this romantic poetry. If you need more you can comment us below the comment box.

FAQs

رومانوی شاعری کا کیا مطلب ہے؟

رومانوی شاعری عموماً محبت، شوق، اشتیاق، اور خوبصورتی جیسے موضوعات پر مبنی شاعری کو ظاہر کرتی ہے۔ یہ مثالی جذبات اور تجربات کو تصویر کرتی ہے، اور محبت کے تعلقات کی شدت اور حیرت کو بیان کرتی ہے۔

ہاں، کئی مشہور محبت کی کہانیاں اور افسانے ہیں جو اردو رومانوی شاعری کو وصول ہوتے ہیں، جیسے لیلیٰ مجنوں، ہیر رانجھا، سوہنی محیوال، شیریں فرہاد، اور بائبل کی کہانی آدم اور حوا۔

اردو رومانوی شاعری محبت، چاہت، اور جذبات جیسے احساسات کو خوبصورتی سے اظہار کرتی ہے۔ یہ شاعری عام طور پر محبت کے احساسات، شوق، اور اشتیاق کی مختلف رنگات اور جوہری ابھر کرتی ہے۔

0Shares

Leave a Comment