Rainy days hold a special place in our hearts, don’t they? The sound of raindrops hitting the roof, the smell of wet earth, and the cool breeze that accompanies it all, there’s something special about it. And what better way to express our feelings on a rainy day than with barish poetry in Urdu. It is the perfect way to capture the essence of the monsoon.
So, if you’re searching for some barish poetry in Urdu, you’ve come to the right place. We have curated a collection for you including barish poetry , barish Sad poetry, Rain Poetry in Urdu Text, Romantic poetry for rain and Barish Love Poetry that will surely uplift your spirits. These Barish poetry in Urdu are perfect to share with your loved ones and spread joy on a rainy day. So, explore these heartfelt lines with beautiful images.
Table of Contents
ToggleBarish Poetry In Urdu
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
بہار رُت میں اجاڑ رستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے
کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے
بارش اور محبت دونوں ہی بہت یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں
تم جو ہوتے تو بات اور تھی
اب کے بارش تو صرف پانی ہے
کوئی تو برسات ایسی ہو جو تیرے سنگ برسے
تنہا تو میری آنکھیں ہر روز برستی ہیں
میں جانتا ہوں میری محبت ، کے چاند راتوں میں اب کسی سے ، ملا کرو گے
تو رو پڑو گے اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی
واہ موسم آج تیری وفا پے دل خوش ہو گیا
یاد یار مجھے آئی اور برس تو پڑا
برستی بارش میں یاد رکھنا
تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
بدلتے موسموں پہ اپنی امیدیں نہ رکھو
دن بارشوں کے بڑے مختصر ہوا کرتے ہیں
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں
ہر طرف دیوار و در اور ان میں آنکھوں کے ہجوم
کہہ سکے جو دل کی حالت وہ لب گویا نہیں
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیرؔ
غم سے پتھر ہو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
Rain (Barish) Sad poetry In Urdu 2 lines
تیرے بغیر اس موسم میں وہ مزہ کہاں
کانٹوں کی طرح چبھتی ہیں، بارش کی بوندیں
اے بارش وہاں برس جہاں ترستے ہیں تجھ کو لوگ
میرے دل کا آنگن آنسوؤں سے سیراب رہتا ہے
دسمبر آگیا ہے اب یاد مت آنا
پرانی چوٹ اکثر سردیوں میں درد دیتی ہے
رم جھم یہ بارش یہ آوارگی کا موسم
ہمارے بس میں ہوتا تو تیرے پاس چلے آتے
کیوں مانگ رہے ہو کسی بارش کی دعا
تم اپنے شکستہ در و دیوار تو دیکھو
اداس شام
سرد رات
اور مجھ پر یہ بخار کا پہرا
ہاۓ نومبر
توں تو بڑا ظالم ٹھرا
برسات کے موسم میں کبھی میرے گھر آ کے دیکھ
خوشبو عجیب ہوتی ہے کچے مکان کی
مجھے مار ہی نا ڈالے ان بادلوں کی سازش
جبسے برس رہے ہیں تم یاد آ رہے ہو
Rain poetry in Urdu text
Here are the rain poetry in Urdu text that you can share to your friends and your loved ones.
حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو
ہیں پتھروں کی زد پہ تمہاری گلی میں ہم
کیا آئے تھے یہاں اسی برسات کے لیے
اے بارش برس برس اور برس
أج تو اس کی يادوں کو بہا لے جا
اک تم اور اک بارش دونوں کمال کرتے ہو
آتے ہو آگ لگانے بجانا بھول جاتے ہو
یہ بارش اور یہ شام
آج پھر تیرے نام
ان بارشوں کا برسنا بے سبب نہیں
رویا ہو گا کوئی بادل پھر محبت طرح
badalo ki tarah barish ki kahani me raho tum mera gam meri ankh k pani me raho.
بادلوں کی طرح بارش کی کہانی میں رہو تم
میرا غم میری آنکھ کے پانی میں رہو تم
yu hi musam ki ada dekh k yad aya kis qadar jald badal jaty hy insan janan.
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا، کتنی جلد بدل جاتے ہیں انسان
hamari shehr me utar aya hy aj kamal ka musam hamary bas me hota to tere pass chale aty.
ہمارے شہر میں اچھا موسم آیا ہے، اگر ہمارے بس میں ہوتا تو ہم تیرے پاس چلے آتے۔ جنان۔
taskeen dil to tab hy janan k is musam me tera dedar ho jaye
تسکین دل تو تب ہے جاناں کہ اس موسم میں تیرا دیدار ہو جائے
Romantic Poetry For Rain (Barish)
بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے
چپ چاپ سو گوار تجھے سوچتے رہے
اے بادل آرام سے آنسو برسا
مجھ سے زیادہ گہری چوٹ نہیں لگی تجھے
کسی کو اتنا نہ ستاؤ کہ وہ زندگی کی بازی ہی ہار جائے
مسلسل بارشوں سے گر جاتے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو
بارشوں میں پتنگیں اڑایا کرو
زندگی کیا ہے خود ہی سمجھ جاؤ گے
اک تم اور اک بارش دونوں کمال کرتے ہو
آتے ہو آگ لگانے بجانا بھول جاتے ہو
یہ بارش کا موسم یہ ٹھنڈا سماں
یہ بھی کوئی وقت ہے ہم سے دور رہنے کا
اے بارش تجھے کس نے رولا دیا آج
برستی ہی جا رہی ہے میرے شہر پر
لگتا ہے اس بادل کا بھی دل ٹوٹا ہے
بولتا کچھ بھی نہیں بس روۓ جا رہا ہے
Barish Love Poetry In Urdu Text
اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہی
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
سہانا ہے بڑا یہ موسم برسات کا
لبھاتا ہے دل کو بڑا یہ موسم برسات کا
اے بارش تیرے سبب پُرنم ہوئی ہیں اُن کی آنکھی
جان لے آج سے تیرا میرا چھتّتیس کا آنکڑا ہے
ہر بارش میں ، یوں کرتا ہوں
بوندیں ہاتھوں میں، بھرتا ہوں
موسم کو بھی میری خبر ہو شاید
میری طرح وہ بھی آج ٹوٹ کے برسا
ہمیں کیا معلوم تھا کہ
یہ موسم یوں رو پڑے گا
گرد ء دوراں کو دھونے کے لئے
بارش بھی بہت ضروری ہے عنبر
بارش میں بھیگنے سے تو اچھے ہیں
تشنہ جو شاخ سے ٹوٹ جاتے ہیں
کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئ
ورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا
آسمان پر چھا گئی گھٹا گھور گھنگو
جائیں تو جائیں کہاں ویرانے میں شور
Conclusion
I hope you find our post barish poetry in urdu helpful If you have any questions, please do not hesitate to reach out to us through the comment box. Your thoughts and opinions are valuable to us and we would love to hear from you. We are always looking for ways to improve and provide our readers with the best possible experience.
FAQs
بارش شاعری کیا ہوتی ہے؟
بارش شاعری وہ شاعری ہے جو بارش کی خوبصورتی، جذبات، اور علامات کو عکس کرتی ہے۔
کچھ مشہور اردو شاعر کون ہیں جنہیں بارش شاعری کے لئے جانا جاتا ہے؟
مشہور اردو شاعر جنہیں ان کی بارش شاعری کے لئے جانا جاتا ہے، میر تقی میر، مرزا غالب، فیض احمد فیض، اور احمد فراز شامل ہیں۔
بارش شاعری اردو میں بارش کی حقیقت کو کیسے بیان کرتی ہے؟
اردو میں بارش شاعری بارش کے اثرات کو بیان کرنے کے لئے عکسی زبان اور تصاویر کا استعمال کرتی ہے، جو بارش کے اثرات کو انسانی تجربے، فطرت، اور جذبات پر بیان کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔