100+ Love Poetry In Urdu – 2 Lines Text

explore the best latest love poetry in Urdu, where feelings and words come together in a beautiful dance. Love poetry in Urdu is most popular in Pakistan and India, and it’s all about love. love poetry is  the most famous topic in all poetry. Not everyone gets this kind of poetry. We only share it with people we really care about, like our friends, girlfriend, boyfriend, husband, or wife. It’s like a sweet way of saying, “Hey, you mean a lot to me” So, let’s explore these lovely lines and feelings together. Whether you’re in Pakistan, India, or anywhere else.

2024 love poetry in Urdu

ملے جو کوئی ہم سا تو تھام کے رکھنا
ہم بھی تو دیکھیں۔۔۔۔۔ مدِ مقابل اپنا

Milay jo koi hum sa to thaam ke rakhna
Hum bhi to dekhein… mud-e-muqabil apna.

love poetry in Urdu 2024

مل تو جاتے ہیں سب اپناکہنےوالے
پر اپنا وہ جو بن کہے آپ کی بات کو سمجھے

Mil to jaate hain sab apna kehnay walay!
Par apna woh jo bin kahe aap ki baat ko samjhe.

love poetry in Urdu-showing affection of eyes

تم نے دیکھا ہے فقط ہماری آنکھوں کو
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے

Tum ne dekha hai sirf hamari aankhon ko,
Tum ne aankhon mein kahan dekha hai.

new best 2024 love poetry

دوستی وہ جو آپ کے جذبات کو سمجھے
ہمسفر وہ جو آپ کے احساس کو سمجھے

Dosti woh jo aap ke jazbaat ko samjhe,
Hamsafar woh jo aap ke ehsaas ko samjhe.

Urdu poetry for love

محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے

Muhabbat mein yehi khauf kyun musallat rehta hai
Kahin mere siwa koi aur to azeez nahi usay.

poetry in Urdu linesکوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

Koi chehre ka deewana hai, koi akhlaq ka talib
Manzil sab ki matlab hai, mohabbat kon karta hai.

love poetry in Urdu لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں چھپ چھپ کے تو گناہ کیے جاتے ہیں

لوگ محبت کرتے ہیں تو کیوں چھپاتے ہیں
چھپ چھپ کے تو گناہ کیے جاتے ہیں

Log mohabbat karte hain to kyun chhupate hain,
Chhup chhup ke to gunaah kiye jaate hain.

Urdu Poetry Zamaana kehta hai woh mera saath chhod gaya...

زمانہ کہتا ہے وہ میرا ساتھ چھوڑ گیا
.وہ مجھ کو بھول گیا، میرے دل کو توڑ گیا

Zamaana kehta hai woh mera saath chhod gaya
Woh mujhko bhool gaya, mere dil ko toṛ gaya.

Heat touching love poetry in Urdu

سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے

Saansain bhi kar doon teri saanson mein muntaqil
Is se zyada aur kis tarah chahoon main tujhe.

2024 love poetry in Urdu

تم ہو میری دنیا کا ایک خواب ہر لمحہ تمہیں پانا چاہتا ہوں
تمہاری محبت، میری دنیا کو روشنی دیتی ہے۔

Tum ho meri duniya ka ek khwaab, har lamha tumhein paana chahta hoon, Tumhari mohabbat, meri duniya ko roshni deti hai.

Love poetry in Urdu lines محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو

محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے
جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو

Muhabbat karne ka haq uss ko hi hota hai,
Jo aurat ki izzat karna jaanta hai.

Love poetry in urdu

اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو
تیری روح میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے

Apni saanson ke daaman mein chhupa lo mujhko
Teri rooh mein utar jaane ko ji chahta hai.

best of 2024 Urdu love poetry

تو اپنے دل کی جواں دھرہ کنوں کو گن کے بتا
مری طرح تبادل بے قرار ہے کہ نہیں

Tu apne dil ki jawaan dharaaon ko gin ke bata, 
Meri tarah tabdeel beqaraar hai ke nahi

Urdu Love Poetry کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے

کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ
ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار نہ کرتے

Kuch to baat hai fitrat mein teri warna,
Hum tujh se guftagu ki khata baar baar na karte.

This image showcases poetic lines written in stylish Nastaliq script.

وہ آتو جائے مگر انتظار ہی کم ہے
وہ بے وفا تو نہیں، میرا پیار ہی کم ہے

Woh aata jaaye magar intezar hi kam hai,
Woh bewafa to nahi, mera pyaar hi kam hai.

This image displays poetic verses written on love poetry.

جھکی جھکی سی نظر بے قرار ہے کہ نہیں
دبا دبا سا سہی دل میں پیار ہے کہ نہیں

Jhuki jhuki si nazar beqarar hai ke nahi,
Daba daba sa sahi dil mein pyaar hai ke nahi.

Captivating Urdu Love: Shared Glance, Steps Unfollowed

دیدار جو ہوا ایک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا

Deedaar jo hua ek teri nigaah se,
Qadmon ne aage chalne se inkar kar diya.

2024 love poetry in Urdu for lovers

دل کی دھڑکن ہو تم، ہر پل کا انتظار ہو تم۔
میری زندگی کا ہر راز ، میری چاہت کا پیار ہو ت

Dil ki dhadkan ho tum, har pal ka intezar ho tum.
Meri zindagi ka har raaz, meri chaahat ka pyaar ho tum.

Urdu Love poetry Lines sad poetry lines in urdu

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے

Mera iss shakhs se bas itna sa talluq hai,
Use jab dard hota hai mujhe mehsoos hota hai.

his image features poetic lines.

میرے دل کی پر دھر کی، تمہیں یاد کرتی ہے
تمہارا پر حسن، میرے دل کو محبت سے بھرتا ہے

Meray dil ki pur-dard ki, tumhein yaad karti hai
Tumhara pur-husn, meray dil ko mohabbat se bharta hai.

Best 2 Lines Love poetry in Urdu text

Here is love poetry in Urdu with text that you can share with your loved ones.

چاندنی راتوں کی، باتیں خاص ہیں یہاں
دل کی گہرائیوں میں چھپی، خوابوں کی باتیں یارا

محبت کی ہر لہر، دل کو چھو جاتی ہے یہاں
راہوں کی گہرائیوں میں، احساسوں کی آواز یارا۔

دل میں چھپی ہوئی باتوں کو، کون سمجھے یارا
ہر لفظ محبت کا احساس، کون سمجھے یارا

تری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں

دل کی حالتوں کو، کون سمجھے یارا
ہر دل کی داستان، کون سمجھے یارا

وہ پل کہ جس میں محبت جوان ہوتی ہے
اس ایک پل کا تجھے انتظار ہے کہ نہیں

صرف لفظوں سےاقرارہوتا نہیں
اک جانب سے پیار ہوتا نہیں

خوشبو کی طرح میری ہر سانس میں
پیار اپنا بسانے کا وعدہ کرو

رنگ جتنے تمہاری محبت کے ہیں
میرے دل میں سجانے کا وعدہ کرو

میں تمہیں یاد رکھنےکی کھاؤں قسم
تم مجھے نہ بھلانے کا وعدہ کرو

Heart Touching Deep love poetry in Urdu

deep Love Poetry

اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا
اور اس سے کہنا تیرے پھول نے یہ پھول بھیجا ہے

Urdu Love Poetry محبت کی کشتی میں سوار ہے ہم، طوفانوں سے ڈر نہیں لگتا۔

محبت کی کشتی میں سوار ہے ہم
طوفانوں سے ڈر نہیں لگتا۔

Intensity of affection deep Urdu Love Poetry

تیرے عشق میں جلتے رہے
ہم تو خود ہی آگ بن گئے۔

deep Urdu Love Poetry 2 lines

تیری حسن کی روشنی میں، کھو جانا ہے مجھے
تیری آنکھوں کی جھیل میں ڈوب جانا ہے ۔

deep Love poetry In Urdu تیری آنکھوں میں کھو جانا ہے، وہاں خوبصورت پلوں کا جہان ہے۔

تیری آنکھوں میں کھو جانا ہے
وہاں خوبصورت پلوں کا جہان ہے۔

Best lines of deep Urdu Love Poetry

تیرے پیار میں نے خود کو کھو دیا
اب تو بس تمہارے ہو گئےہم

Urdu Love Poetry

چاندنی رات میں، تیری یادوں کی
بارش میں بھیگ جانا ہے۔

Urdu Love Poetry'تم سے جدا ہوکر، دل کو چین نہیں ہے تمہارے بنا ادھورا ہے یہ جہان

تم سے جدا ہوکر، دل کو چین نہیں ہے
تمہارے بنا ادھورا ہے یہ جہان

love poetry in Urdu romantic

تمہاری خوشبو میں گھل گئے ہیں
اب تو سانسوں میں بسی ہوئی ہو تم۔

Attractive Love Poetry in Urdu

محبت کے اس پیغام کو، دل سے لکھا ہے
تمہارے لئے یہ عاشق جی رہا ہے

Love Poetry in Urdu

سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ اور کس طرح چاہوں میں تجھے

Love Poetry in Urdu

کوئی چہرے کا دیوانہ ہے کوئی اخلاق کا طالب
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے

Deep love poetry in Urdu SMS

لے دے کہ شخص ہے اس شہر میں اپنا دنیا کہیں اس کو بھی سمجھدار نہ کر دے

تجھ کو منظور نہیں تھی جو محبت میری ! میرے بڑھتے ہوئی قدموں کو تو روکا ہوتا

کبھی دوران تھے تیرا ایک پل نہ گزرا تھا میرے بنا آج وہمدان نہیں کہ مجھے ایک پل نہیں ملتا میرے لئے

کچھ خاص نہیں بس اتنی ہی ہے داستانِ محبت میری ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم

بہت دنوں سے بھولا ہوا تھا محبت کو آج لفظ بے وفا سنا تو کچھ لوگ بہت یاد آئے

اب یادوں کے کانٹے اس دل میں چھتے ہیں نہ یہ درد ٹھہرتا ہے، نہ یہ آنسو رکتے ہیں

ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﮎ ﮔﻼﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ

ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ
ﻓﺮﺻﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ
ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺮﺽ ﺍﺗﻨﺎ ﻻﻋﻼﺝ
ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ
ﺑﺎﻧﭧ ﺩﯼ
ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻭﺍﺝ
ﻧﮧ ﺗﮭﺎ

اگر کسی کی مسکراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے
تو کسی کے آنسوں کا سبب بھی نہ بنے

کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئی ہو
کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے، ہائے.

love poetry in urdu romantic

Love Poetry in Urdu muhabbat shayari

محبت کرنے کا حق اس کو ہی ہوتا ہے
جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو

Love poetry in Urdu romantic

تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا
یہ روز روز ہوتا اور بار بار ہوتا

Love poetry in Urdu romantic عشق کیجئے پھر سمجھیں گے زندگی کیا چیز ہے-

عشق کیجئے پھر سمجھیں گے
زندگی کیا چیز ہے-

love poetry in Urdu romantic وہ میری آنکھوں کی تَحریر پَڑھ نہ پائی جو کَہہ رہی تھی کہ تَعلی یافتہ ہوں میں-

وہ میری آنکھوں کی تَحریر پَڑھ نہ پائی
جو کَہہ رہی تھی کہ تَعلیم یافتہ ہوں میں-

Love poetry in Urdu romantic بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر-

بے درد زمانے کا بہانا سا بنا کر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

Love and romance poetry

مجھے بھی یاد ہے وہ چار دن کی محبت
ہم پہ بھی کسی نے یہ احساس کیا تھا-

Allama Iqbal poetry In Urdu Love

allama iqbal love poetry

ٹھکانہ قبر ہے عبادت کچھ تو کر اقبال روایت ہے
کہ خالی ہاتھ کسی کے گھر جایا نہیں کرتے

allama iqbal poetry in urdu love

مل سے زندگی بنتی ہے جنت تھی
جہنم بھییہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ  ناری ہے

ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

سب کچھ پا کر کھو دیا ہے ہم نے عظمت تمسخر بھی لیکر ذلالت نہ بدلی

سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر

Friendship Love Poetry in Urdu

دوست وہ ہوتا ہے، جو دلوں کا سفر کرے
جانیں خوشیوں کی راہوں میں ہمیشہ ساتھ دے

روشنی کی کرن، چمکتا ستارہ ہوتا ہے
آنکھوں کو چھپی، مخفی خوابوں کا راز ہوتا ہے

دوستی کا پیغام، پیار کی زبان بولے
کلمات نہ ہوں، مگر احساس کی داستان بولے

دوستی کی گہرائی، نہ جانے کتنی ہے بڑی
دل سے دل تک، جدوں کی منزل، یہی ہے فصل بڑی

اور جب بھی تنہا، اکیلے محسوس ہوا
دوست کی یاد، دل کو پھولوں کا باغ بنا دیتی ہے

دوستی کی شام میں، دل کی باتوں کا لمحہ
کلیاں باندھ لیتی ہیں، رنگینیوں کا جشن ہے

گفتگو کی لہریں، بہتی ہیں بہاروں کی طرح
خوابوں کی سازش، خوابوں کی آزمائش ہے

دل کے رازوں کی، روشنی سے بھری ہوئی رات
راہوں کو روشن کرتی ہے، دوستوں کی محبت ہے

خوشیوں کی چمکیلی، ہنسیوں کا پرچم
دوستی کی شام میں، جانوں کا سفر ہے

Love Poetry In Urdu For her

تمہارے بغیر، دن رات کاٹتا ہے
خوابوں میں بھی، تمہاری یاد ساتھ ہوتی ہے

تمہاری محبت، میری زندگی کی جان ہے
تمہاری محبت کا سفر، بے پایاں ہے

تمہارے حسن کی، جو چمک ہے
میری راتوں کو روشنی سی دے

تمہارے پیار کی، جو دھڑکن ہے
میرے دل کو محسوس کرو، تمہاری طرح

تمہاری محبت، میرا راز ہے
میری دعا ہے، کبھی تمہیں نہ کوئی غم پہنچے

تیرے بغیر، ہر پل بے قراری ہے
تو میری زندگی کا ایک خواب ساری ہے

تیری یادوں کی لہر، دل کو بہکاتی ہے
تیری باتوں کی میٹھی گفتگو، دل کو بہلاتی ہے

تیری محبت کا سفر، لا محدود ہے
تو میری دنیا کی روشنی، ہر دن بڑھاتی ہے

تیری محبت میری دعا، میرا یقین ہے
تیری خوشی میری خوشی، تو ہی میری محبت کی پہچان ہے

Love Poetry 2024

وہ ایک شخص مرا ہم مزاج پہلے تھا
بدل گیا وہی کل میں جو آج پہلے تھا

بشر کی پیاس بشر کے لہو سے بجھتی ہے
جہاں میں کیا یہی خونی رواج پہلے تھا

تمام وقت گزرتا ہے لغویات میں اب
ہمارے سر پہ بہت کام کاج پہلے تھا

یہ ایسا دور کہ انسانیت بلکتی ہے
سکوں سے پر بڑا سادہ سماج پہلے تھا

نہ دیکھی دہر نے اس کی طرح ضیا اب تک
عجیب بجھتا ہوا اک سراج پہلے تھا

غبار و خاک میں وہ سب بدل گئے قدسیؔ
جواہرات کا گھر بھر اناج پہلے تھا

Heart Touching Love Ghazal Lines

کھو کے دیکھا تھا پا کے دیکھ لیا
ہر طرح دل دکھا کے دیکھ لیا

پھر کھلے ابتدائے عشق کے باب
اس نے پھر مسکرا کے دیکھ لیا

یاد کچھ بھی رہا نہ اس کے سوا
ہم نے اس کو بھلا کے دیکھ لیا

زندگی نے خوشی کے دھوکے میں
ربط غم سے بڑھا کے دیکھ لیا

ایسے بچھڑے کہ پھر ملے نہ کبھی
خوب دامن چھڑا کے دیکھ لیا

خواب مبہم خیال بے معنی
رنج دوری اٹھا کے دیکھ لیا

کتنے بیتے دنوں کا غم تھا سحرؔ
آج جس نے رلا کے دیکھ لی

Conclusion

Thank you for support and visiting to our post. I hope you enjoyed the love poetry in Urdu. If you have any questions or suggestions, please feel free to share them in the comment box. Your thoughts are valuable, and I look forward to hearing from you.

0Shares

1 thought on “100+ Love Poetry In Urdu – 2 Lines Text”

Leave a Comment