57+ Stylish Shayari In Hindi/Urdu – Hamsafarlyrics

Hi, Viewers Are you in search of some stylish Poetry (shayari) in Hindi, Urdu, and English? Look no further! We’ve got you covered with a collection of attitude-filled and stylish shayari that will leave a lasting impression.

Viewers, Pick up the lines from these stylish shayari for DP, and status that suit you.

Stylish shayari

हर गुनाह_की_सजा कबूल हैं हमें
बस सजा देने वाला बेगुनाह हो

ہر گناہ کی سزا قبول ہے ہمیں
بس سزا دینے والا بے گناہ ہو

अजीब किस्सा है जिन्दगी का अजनबी हाल पूछ रहे हैं
और अपनो को ख बर तक नहीं।

عجیب کِسّہ ہے زندگی کا اجنبی حال پوچھ رہے ہیں
اور اپنوں کو خبر تک نہیں

प्यार तो अचानक हो जाता है जो सोच समझ
कर किया जाये उसे सेटिंग कहते है

پیار تو اچانک ہو جاتا ہے جو سوچ سمجھ کر کیا جائے اسے سیٹنگ کہتے ہیں۔

हम से मुकाबला करना हैं तो अपनी सोच को Update और औकात को Upgrade करो

ہم سے مقابلہ کرنا ہے تو اپنی سوچ کو اپ ڈیٹ اور اوقات کو اپ گریڈ کرو

रेगिस्तान भी हरे भरे हो जाते है, जब photos हमारे, Mobile से FB पर upload हो जाते है पुरे

ریگستان بھی ہرے بھرے ہو جاتے ہیں جب فوٹو ہمارے
موبائل سے ایف بی پر اپلوڈ ہو جاتے ہیں ۔

नजर अंदाज जितना करना है कर लो, लेकिन
अन्दाजा उस दिन का भी कर लेना, जब हम नजर नहीं आयेंगे

نظر انداز جتنا کرنا ہے کر لو، لیکن اندازہ اُس دن کا بھی کر لینا، جب ہم نظر نہیں آئیں گے

वो पूछते हैं इतने ग़म में भी खुश कैसे हो
 मैंने कहां  प्यार साथ दे न दे यार साथ हैं

وہ پوچھتے ہیں اتنے غم میں بھی خوش کیسے ہو
میں نے کہا پیار ساتھ دے نہ دے یار ساتھ ہیں۔

हम तो बेज़ान चीज़ों से भी वफ़ा करते हैं
तुझमे तो फिर भी मेरी जान बसी है

ہم تو بے زن چیزوں سے بھی وفا کرتے ہیں
تجھ میں تو پھر بھی میری جان بسی ہے

Attitude Stylish Shayari

Attitude stylish shayari

कोशिश तो सब करते है लेकिन सबका राज नहीं होता
Attitude तो Sabke पास होता है लेकिन Hamare जैसा अंदाज नहीं होता

कोई गेंग नहीं है हमारी लेकिन पहचान ऐसी है कि
 हर गेंग का आदमी ये चहेरा देखकर हमें सलाम ठोकता है

जवाब देना मुझे भी आता है पर तुम इस काबिल नहीं

हम तो अपने दुश्मनों को भी चाहते है 
क्योंकि उन्ही के कारण तो Publicity पाते हैं

आज वो लडकी भी मेरा Status Copy करती है
 जो 10th मे मुजसे कहती थी  देख 100 में से 99 आये

हम में अकड़ है, गुरूर है फिर भी रेहमत
 देखो रब की हमे चाहने  के लिए सब मजबूर है

ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے کہ
جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں

فرق بہت ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں تم نے اُستادوں سے سیکھا ہے
اور ہم نے حالاتوں سے

ہارا کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھکو دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا

تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا

میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں

زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا

Stylish Poetry In urdu

کچھ تو بات ہوگی اُس پگلی میں جو میرا دل اُس پہ آ گیا تھا
ورنہ میں تو اتنا سیلفش ہوں کہ اپنے جینے کی بھی دعا نہیں کرتا۔

شیر کے پاؤں میں اگر کانٹا چھب جائے
تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ اب کتے راج کریں گے

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں ملنے کے بعد
بچھڑنے کی لکیر نہیں ہوتی

اچھا انسان مطلبی نہیی ہوتا بس دور ہو جاتا ہے
ان لوگوں سے جنہیں اس کی قدر نہیی ہوتی

اِتنے بھی پیارے نہیں ہو تم، بس میری
چاہت نے تمہیں سر پر چڑھا رکھا ہے۔

جو شخص آپ کو عزت نہیں دے سکتا
اس سے محبت تو دور کسی بھی چیز کی توقع نہیں کی جا سکتی

کہنے کو ہی میں اکیلا ہوں پر ہم چار ہیں
ایک میں میری پرچھائی، میری تنہائی اور تیرا احساس

دشمن تو ہمارا کوئی نہیں اس جہاں میں مگر پہلی نظر کوئی دیکھ لے
تو دل لگا لے، یا پھر ہاتھ ملا لے۔

الفاظ سے بات صرف سمجھ میں آجاتی ہے
جبکہ لہجے سے دل میں اتر جاتی ہے
اس لیئے جادو الفاظ میں نہیں لہجے میں ہوتا ہے

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے

اگر کسی انسان کی تعریف کرنی ہو تو بڑے بڑے بھی چپ ہو جاتے ہیں
اگر برائ کرنی ہو تو گونگے بھی بول پڑتے ہیں

‏حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں

لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے
اور میں کہتا ہوں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے

Stylish Love Shayari

Love stylish shayari

जरुरत नहीं मुझे तुम्हारी तारीफ़ करने की .
मै लाया ही हुँ तुम्हे लाखो में से चुनकर

ضرورت نہیں مجھے تمہاری تعریف کرنے کی
میں لایا ہی ہوں تمہیں لاکھوں میں سے چن کر

मोहब्बत किससे और कब हो जाये अदांजा नहीं होता
ये वो घर है जिसका दरवाजा नहीं होता

محبت کس سے اور کب ہو جائے ادانہ نہیں ہوتا
یہ وہ گھر ہے جس کا دروازہ نہیں ہوتا

मन की ये बेचैनियाँ शब्दों का ये मौन
तुम बिन मेरे दिल को समझे कौन

من کی یہ بے چینیاں، الفاظوں کا یہ مون
تم بن میرے دل کو سمجھے، کون

जरुरत नहीं मुझे तुम्हारी तारीफ़ करने की
मै लाया ही हुँ तुम्हे लाखो में से चुनकर

ضرورت نہیں مجھے تمہاری تعریف کرنے کی
میں لایا ہی ہوں تمہیں لاکھوں میں سے چن کر

नजर से दूर है फिर भी फिज़ा में शामिल है
की तेरे प्यार की खुशबू हवा में शामिल है,
हम चाह कर भी तेरे पास, आ नही सकते,
की दूर रहना भी, मेरी वफा में शामिल है।

نظر سے دور ہے پھر بھی فضا میں شامل ہے
کہ تیرے پیار کی خوشبو ہوا میں شامل ہے،
ہم چاہ کر بھی تیرے پاس آ نہیں سکتے،
کہ دور رہنا بھی، میری وفا میں شامل ہے۔

कोई मुक़दमा ही कर दो हमारे सनम पर कम से कम हर पेशी पर दीदार तो हो जायेगा

کوئی مقدمہ ہی کر دو ہمارے سنم پر کم سے کم ہر پیشی پر دیدار تو ہو جائے گا

मैंने पूछा क्या चीज बिना सोचकरकरते हो.. उसने कहा तुम पर विश्वास.

میں نے پوچھا کیا چیز بنا سوچ کر کرتے ہو.. اُس نے کہا تم پر وشواس۔

Stylish Shayari In Roman English

Jab tak rishto mai  thodi si nok jok nahi hogi
tab tak aapke rishto mai pyaar kaise badhega.

Pahle vo tumhare dil mai utarega
uske baad haraami pan par.

Jat se badal du itni na haisiyat na meri aadat hai
rishte ho ya libaas main barso chalata hu.

Kisi ne pucha zindagi kis ne barbaad ki
hum ne ungli uthai aur apne hi dil pai rakh di.

Khudkushi karne se mujhe koi parhez nahi hai
bas shart itni hai ki fanda teri zulfo ka ho.

Suno meri yaadasht chali gayi hai
yaha meri girlfriend kaun thi batana zara.

Hamara to waqt jaya nahi hota
jis waqt hum dusro ki khushi ki wajah bante hai.

Zamane se darr nahi lagta sahab
mohabbat se ab darr lagne laga hai.

Conclusion

I hope you enjoy our collection of stylish shayari. If you have any questions or feedback, please do not hesitate to reach out to us through the comment box. Your thoughts and opinions are valuable to us and we would love to hear from you. We are always looking for ways to improve and provide our readers with the best possible experience.

Frequently asked questions (FAQs)

What is stylish shayari?

Stylish shayari is a form of Urdu poetry that is known for its elegance, sophistication, and modern language usage.

of course, You can write stylish shayari in other languages, such as Hindi or English, while still maintaining its elegance and modern appeal.

Why not, there are several famous poets, such as Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Javed Akhtar, who are celebrated for their stylish shayari.

0Shares

Leave a Comment