Hamare Nayay bog post Bewafa poetry in Urdu Mein Khushamdeed. Ye shayari un nazeeren (viewers) ke liye hai jo kisi se mohabbat karte hain aur jo beech mein unko chhod dete hain.
Is blog post mein humne bewafa shayari in Urdu, bewafa dost poetry, bewafa 2 line poetry in Urdu, aur bewafa shayari for SMS aap logon ke saath share ki hai. Ye shayari aapke dost, mehboob aur rishtedaroon ko aap logo ka saath joorny mein madad karegi. Jinhoo ny aap sy bewafai ki hai.
Table of Contents
ToggleBewafa Poetry In Urdu
تم سے وفا کی امید نہ تھی
بے وفا جو ٹھہرے تھے تم
لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
تم وعدوں پر رو رہے ہو
کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاؤ
احسان ویسے بھی تیرے کم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ
ہمیں ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے
دل دیا جی دیا خفا نہ کیا
بے وفا تجھ سے میں نے کیا نہ کیا
غم دوری کو تیری دیکھ کے یار
آج تک جان سے جدا نہ کی
بےوفا کا شکوہ کیا کرنا
یہ تو فطرت ہے ان کی بدل جانے کی
تماری بے وفائی پر فدا ہوتی ہے جان اپنی
خدا جانے اگر تجھ میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
فائدہ کیا ہے اب بگڑنے کا
کون تھا جس سے تو ملا نہ کیا
کیا کشش تھی اس بے وفا میں
کہ جب بھی ملے محبت ہو گی
سنا تھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب
جب دیوانے ہم ہوئے تو اصول ہی بدل گئے
اے بے وفا تو آئے میرے جنازے پے
فوٹ فوٹ کر روئے پر تیری ایک نہ سنی جائے
تیری آنکھوں کی سامنے سے میرا جنازہ لے کر جایا جائے
تجھے ہاتھ نا لگانے دیا جائے
یہ ہمیں تھے کہ ان جفاؤں پر
پھر کبھی تجھ ستی گلا نہ کیا
ملنے کو تجھ سے دل تو مرا بے قرار ہے
تو آ کے مل نہ مل یہ ترا اختیار ہے
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے
Bewafa Sad Poetry In Urdu
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں
تم زخم دل کی میرے خبر پوچھتے ہو کیا
تیر نگاہ دل کے تو اب وار پار ہے
رات گہری تھی ڈر بھی سکتے تھے
ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے
تم جو بچھرے تھے یہ بھی نا سوچا
ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے
نہیں بھولے ہم تری وہ غیروں سے گفتگو جلا ہے
دل تبھی کرنے لگے ہم مرنے کی آرزو
گر دشمنی پہ دوست نے باندھی مرے کمر
دشمن ہے اب جو کوئی مرا دوست دار ہے
لگتی نہیں پلک سے مری اب ذرا پلک
آنے کا اس کے جب سے مجھے انتظار ہے
ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم
تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا
پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں
مقدس جان کہہ کر پکارہ تو لرز گئ میرے دل کی زمین
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھے
کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا
تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں
Bewafa Dost Poetry
نہ اس کے دل میں دھڑکنے کا یار سوچ ابھی
کہ پتھروں میں نہ پیدا ہوا ہے لوچ ابھی
کتنی شدت سے چاہا تھا میں نے اس کو
کوئی دشمن بھی ہوتا تو نبھاتا عمر بھر
ہائے لوگ بے وفائی پر چھوڑتے ہیں
اس نے میری محبت کی شدت دیکھ کر چھوڑا
بہت ملیں گے تجھے زمانے میں وفا کے نام پہ لوٹنے والے مگر
کوئی تیری ذات کی خاطر اپنی آنکھ نم کرے تو اسے میرا سلام کہنا
سسک سسک کے گزرتا ہے اس لیے جیون
پڑی ہوئی ہے دم زندگی کو موچ ابھی
اب مایوس کیوں ہو اس کی بے وفائی پر
تم خود ہی کہتے تھے وہ سب سے الگ ہے
جو خوش نصیب ہیں ان کی طرف نہ آنکھ اٹھا
اے بد نصیب تو اپنا بدن ہی نوچ ابھی
Bewafa 2 Line Poetry in Urdu
کرے گا کون محبت کی آرزو کہ یہاں
ہر ایک جسم سے لپٹے ہیں کاکروچ ابھی
میں نے ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا
وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا
کسی کے درد کا دل میں چراغ روشن کر
جمی ہیں ذہن میں جو نفرتیں کھروچ ابھی
میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور۔
جو دل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا۔
وعدے وفا کے کیوں توڑ گیا تو
بیچ سفر میں کیوں چھوڑ گیا تو
مجھے سب معلوم ہے کہ بےوفا ہو تم
چاھا اس لیے کہ شاید تیری فطرت بدل جاۓ
یہ دل ان سے جب سے لگا ہے
ان کے سوا سب بھول گیا ہے
ایک ہی خطا ہے جو عرصے سے کیے بیٹھا ہوں
بس اک بےوفا سے بے حد وفا کیے بیٹھا ہوں
Bewafa Shayari For SMS
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ہیں
بےوفائی کی ہر ایک داستان سے واقف ہوں
پھر بھی وفا کی راہوں میں دل لگا بیٹھا ہوں
بےوفا نے بھلا دیا سب کچھ
مگر یاد رکھ، کچھ یادیں مرتی نہیں
خالی ہے دل فقیر کے کشکول کی طرح
اس شہر بے وفا سے وفا کون لے گیا
دل کو توڑ کر مسکرانے والے
تیری بےوفائی پہ ہنسنا آیا
جا معاف کیا تجھے جی لے اپنی زندگی
ہم محبّت کے بادشاہ ہیں بے وفاؤں کے منہ نہیں لگتے
تمھاری دنیا میں ہم جیسے ہزاروں ہوں گے
مگر ہماری دنیا میں تم جیسا کوئی نہیں
چھوڑنے والے کیا جانیں کہ
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں
دل توڑ کے چل دیے وہ بےوفا
ہم نے ہر غم سہا اس کی خاطر۔
Coclusion
Hamare poore yaqeen hai ki yeh bewafa shayari Urdu mein aap logo ko pasand aayegi. Agar aap logo ne kisi ne bewafai ki hai, toh pareshan na ho. Hum aap ke saath hain. Hamare yaqeen hai ki yeh shayari bhejne se aap ki mehboob ya dost phir se wafa nibhaenge.